بدھلہ سنت:9ویں جماعت کا طالب علم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بدھلہ سنت:9ویں جماعت کا  طالب علم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

عالمگیر سٹریٹ بدھلہ سنت کا رہائشی 9ویں جماعت کا طالب علم زین حلیم مقامی سکول سے گھر واپس لوٹا اور ٹی وی دیکھنے کے لئے سوئچ آن کرنے لگا تو اسے کرنٹ لگا جس وہ بے ہوش ہو گیا

بدھلہ سنت:(نامہ نگار)جس کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا،زین حلیم اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، جس کی وفات پر والدین غم سے نڈھال ہو گئے اور پورے علاقے کی فضائسوگوار ہوگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں