نہر ہری مائنز سے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد

نہر ہری مائنز سے نامعلوم  شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد

دو کوٹہ نہر ہری مائنر سے 40سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے

دوکوٹہ (نامہ نگار)لوگو ں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ نہر ہری مائنر میں موضع سنڈھل کے قریب ایک نعش تیرتی ہوئی جا رہی ہے ،پولیس نے ریسکیواہلکاروں کی مدد سے لاش نکالا اور وارثوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں