ایک روز میں86بجلی چورپکڑے گئے ،31لاکھ جرمانہ

ایک روز میں86بجلی چورپکڑے گئے ،31لاکھ جرمانہ

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں86بجلی چورپکڑلئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ58ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر31 لاکھ روپے جرمانہ کیاگیا،8مقدمات درج کرلیے گئے ۔17ستمبر2021کو ملتان میں2بجلی چوروں کو43710روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان میں18صارفین کو444778روپے جرمانہ ،وہاڑی میں4بجلی چوروں کو274216روپے جرمانہ اورایک مقدمہ درج کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں