ہم بانی پاکستان،پاک افواج کو سلام پیش کرتے ہیں:رفعت شاہد

ہم بانی پاکستان،پاک افواج کو  سلام پیش کرتے ہیں:رفعت شاہد

انرویل کلب ملتان مڈ ٹاؤن کی صدر رفعت شاہد نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک اور شہری پیار کرنے والے مہمانوں کا خاص خیال رکھتے ہیں

ملتان(خبرنگارخصوصی) قائد اعظم کا پاکستان محفوظ اور مضبوط ملک ہے 65ء میں بھارت کا غرور خاک میں ملایا اور حالیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی پاک افواج نے اہم کردا ر اداکیا ہم بانی پاکستان،پاک افواج کو سلام پیش کرتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر کلب کی ماہانہ میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں