رفیق رجوانہ کیلئے دعا کا اہتمام

رفیق رجوانہ کیلئے دعا کا اہتمام

سابق گورنر رفیق رجوانہ ڈینگی کے باعث لاہور میں زیر علاج ہیں ، جس پر مسلم لیگ ن ملتان کی جانب سے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

ملتان( نیوز رپورٹر) سابق گورنر رفیق رجوانہ ڈینگی کے باعث لاہور میں زیر علاج ہیں ، جس پر مسلم لیگ ن ملتان کی جانب سے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ لیگی کارکنان نے شہریوں سے بھی سابق گورنر کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں