گھرکے باہرسے موٹرسائیکل چوری،ریڑھی بان کاموبائل چھین لیا

گھرکے باہرسے موٹرسائیکل  چوری،ریڑھی بان کاموبائل چھین لیا

ڈکیتی و چوری کے دو مختلف واقعات میں شہری موٹر سائیکل اور موبائل فون سے محروم ہوگئے

بوریوالا (نمائندہ دنیا)تھانہ گگومنڈی کی حدود بستی محمد پورہ کا رہائشی ساجد کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی، ریڑھی بان نعمان سے ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ، دونوں وارداتوں میں پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں