4ناحلف بیٹوں کا باپ پرتشدد

4ناحلف بیٹوں کا باپ پرتشدد

کوٹ ادوکے نواح چک 518ٹی ڈی اے کے رہائشی شیرخان پٹھان کو رقبہ نہ دینے پر نا خلف بیٹوں عبداللہ ،موسیٰ، حمزہ اور عزیز نے وحشیانہ تشددکانشانہ بنایا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)باپ نے عدالت میں رٹ کردی جس پربیٹوں نے دوبارہ ماراپیٹا ،شیرخان نے بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں