ویمن یونیورسٹی میں محفل میلاد النبی ؐکا انعقاد

ویمن یونیورسٹی میں محفل  میلاد النبی ؐکا انعقاد

ویمن یونیورسٹی میں شعبہ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیرء کے زیر اہتمام ہفتہ شان رحمت العالمینؐ کے سلسلے میں محفل میلاد النبی ؐکا انعقاد کیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعظمیٰ قریشی تھی جنہوں نے کہا کہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اپنے محبوب رسولؐ کی امت میں سے پیدا کیااور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو اس دن کو بڑی عقیدت و احترام کیساتھ مناتی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں