ریجنل پولیس آفیسر کی زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی عیادت

ریجنل پولیس آفیسر کی زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی عیادت

ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے شجاع آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی نشتر ہسپتال میں عیادت کی

ملتان(کرائم رپورٹر)اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم،کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی،نمرین منیر و دیگر افسران بھی موجود تھے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شجاع آباد میں پولیس ناکہ بندی کے دوران ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد عباس زخمی ہو گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں