24گھنٹوں میں 235افراد ریسکیو

24گھنٹوں میں 235افراد ریسکیو

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 241 ایمرجنسیز میں 235 لوگوں کو ریسکیو کیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 234 جبکہ شجاع آباد میں 6 ایمرجنسی کالیں اٹینڈ کی گئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 78 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں