اچھی کارکردگی پر سب انسپکٹر عبدالستار کیلئے نقدانعام،تعریفی سرٹیفکیٹ

اچھی کارکردگی پر سب انسپکٹر عبدالستار  کیلئے نقدانعام،تعریفی سرٹیفکیٹ

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے سب انسپکٹر عبدالستار کو اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا

ملتان (کرائم رپورٹر)سب انسپکٹر عبد الستار ضلع کچہری میں بطور فوکل پرسن اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں سب انسپکٹر عبدالستار نے سی پی او ملتان کی طرف سے حوصلہ افزائی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں