میپکو کے 4افسران کو سزائیں

میپکو کے 4افسران کو سزائیں

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 4افسران کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)افسران میں ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو سرکل وہاڑی ساجد صلاح الدین ، ایگزیکٹو انجینئر بہاولپور سرکل شمس الحق شیخ،ایس ڈی او فاضل پور سب ڈویژن ڈی جی خان صبغت اللہ اور سپروائزرڈیٹا انٹری میپکوڈویژن بوریوالہ تنصیر نذیر شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں