خاتون کو ہراساں ،گاڑی کی شیشے توڑنے کے الزام میں دیور پر مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں ،گاڑی کی شیشے توڑنے  کے الزام میں دیور پر مقدمہ درج

پولیس تھانہ کینٹ نے خاتون کو ہراساں کرنے اور گاڑی کا شیشہ توڑ دینے کے الزام میں اسکے دیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)شاہین بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ کینٹ بازار میں شاپنگ کررہی تھی کہ اسکا دیور ارباب آگیا جس نے پستول کے زور پر انکو ہراساں کیا اور گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی۔پولیس نے کا رروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں