کبیروالا میں اتائیوں کیخلاف کارروائی ،2میڈیکل سٹور سیل
محکمہ صحت کبیروالا نے اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پل رانگو پر دو میڈیکل سٹور سیل کردئیے
نواں شہر (نامہ نگار)بتایاگیاہے کہ پل رانگو پر العمران میڈیکل سٹور اور اعظم میڈیکل سٹور کو سیل کیا گیا ۔