ونٹرکلب کرکٹ لیگ ،طارق کلب نے میچ جیت لیا

ونٹرکلب کرکٹ لیگ ،طارق  کلب نے میچ جیت لیا

ونٹرکلب کرکٹ لیگ کے تیسرے روز طارق کلب ملتان نے خان سپورٹس کو 8وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان (خصوصی رپورٹر ) فاتح ٹیم کے اویس شہزاد نے شاندار سنچری اور خان سپورٹس کے عبداللہ حنیف نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں