آپریشنل وجوہات پر جدہ اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ

آپریشنل وجوہات پر جدہ اور مسقط  جانے والی پروازیں منسوخ

آپریشنل وجوہات کے باعث ملتان سے جدہ اور مسقط جانے اور وہاں سے آنیوالی چار پروازیں منسوخ کر دی گئیں

ملتان(نیوز رپورٹر)ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ ہونیوالی پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دیگر پروازیں دھند کے باعث تاخیر کاشکار ہوئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں