ڈپٹی ڈی ای او زنانہ شازیہ انور کو تبدیل کر دیا گیا

ڈپٹی ڈی ای او زنانہ شازیہ  انور کو تبدیل کر دیا گیا

ڈپٹی ڈی ای او زنانہ شازیہ انور کو تبدیل کر دیا گیا

بورے والا(سٹی رپورٹر )بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ مدارس شازیہ انور کو بورے والا سے تبدیل کر کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔شازیہ انور اس سے پہلے ڈپٹی ڈی ای او زنانہ تحصیل وہاڑی بھی رہ چکی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں