دھند کے باعث ملتان روڈ پر ٹرالر،ٹرک،کار تصادم ،4 افراد زخمی

دھند کے باعث ملتان روڈ پر  ٹرالر،ٹرک،کار تصادم ،4 افراد زخمی

دھند کے باعث ملتان روڈ پر ٹرالر،ٹرک،کار تصادم ،4 افراد زخمی ہو گئے

خانگڑھ(سٹی رپورٹر) بتایا گیا ہے کہ مظفرگڑھ ملتان روڈ پر چناب ٹول پلازہ کے قریب شدید دھند اور غلط اوورٹیک کی وجہ سے ٹرالر،ٹرک اور کار میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 کار سوار افراد اور ٹرالر میں سوار2 افراد زخمی ہو گئے ۔ جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں