شاہ رکن عالم ؒ کا عرس ،پی ایچ اے ملازمین کو ڈیوٹیاں تفویض

شاہ رکن عالم ؒ کا عرس ،پی ایچ اے  ملازمین کو ڈیوٹیاں تفویض

حضرت شاہ رکن عالم کے تین روزہ عرس کے سلسلے میں پی ایچ اے افسران اور ملازمین کی ڈیوٹیاں تفویض کر دی گئی ہیں

ملتان(خبرنگارخصوصی)10 دسمبر سے شروع ہو نیوالی تقریبات میں الیکٹر یشنز،مالیوں اور سینٹری ورکرز ذمہ داریاں سر انجام دیں گے ۔ پی ایچ اے کے مطابق عرس کے تینوں دن ملازمین ڈیوٹیاں سر انجا م دیں گے جبکہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اور ابن قاسم پارک تزئین و آرائش بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں