داخلوں کا پہلا مرحلہ آج سے شروع

داخلوں کا پہلا مرحلہ آج سے شروع

ملتان(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سال کے پہلے مرحلہ کے داخلے آج سے شروع ہوں گے ۔

 میٹرک اور ایف اے کے طلبہ کو داخلہ فارم آن لائن جمع کرانے اور بذریعہ ڈاک ارسال کرنے کی دونوں سہولتیں حاصل ہوں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں