ریلوے کے ٹیکنیشن سہیل طاہر کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے دیاگیا

ریلوے کے ٹیکنیشن سہیل طاہر  کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے دیاگیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان نوید مبشر چوہدری نے سہیل طاہر ٹیکنیشن کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے دیا۔

 ریلوے ترجمان کے مطابق سہیل طاہر ٹیکنیشن نے اپنی مدد آپ کے تحت جی ایس ایم سیٹ 60 نمبر بیٹریاں اپنی ذاتی خرچے سے ملتان ڈویژن کے اسٹیشنوں پر لگانے کیلئے ٹیلی کام ڈیپارٹمنٹ کودیں جس پر انہیں یہ سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں