زراعت سے وابستہ چیمبر ممبران کا گورنمنٹ ایگرو فوڈ ملتان کا دورہ

  زراعت سے وابستہ چیمبر ممبران  کا گورنمنٹ ایگرو فوڈ ملتان کا دورہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایس ایم ای بزنس سہولت کارسنٹر ملتان نے ضلع وہاڑی کے زراعت سے وابستہ چیمبر ممبران کا گورنمنٹ ایگرو فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری ملتان کا دورہ کروایا۔

اور ممبران کو اپنی زرعی اجناس کی ویلواڈیشن کے اچھے داموں پاکستان اور بیرون ممالک سیل کی تفصیلی آگاہی فراہم کی ۔فواد احمد خان نے بتایا کہ ایس ایم ای بزنس سہولت کارسنٹر جنوبی پنجاب کی سمال میڈیم انڈسٹری کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں