ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق آج 22 جنوری کو ملتان سرکل کے 11کے وی راواں۔۔۔

 مسعود فیبرکس،فضل رحمان، سپن یارن اور متی تل فیڈرز سے گیارہ بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں