انٹر پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان میں 1177 امیدواروں کا اے پلس گریڈ

  انٹر پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان میں 1177 امیدواروں کا اے پلس گریڈ

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان 2021 ء میں مجموعی طور پر کامیاب ہونے والے 4806امیدواروں میں سے 1177امیدواروں نے اے پلس گریڈحاصل کیا۔

اسی طرح 378امیدواروں نے اے گریڈ،561نے بی گریڈ،935نے سی گریڈ، 1250نے ڈی گریڈ،476نے ای گریڈ اور 29امیدواروں نے کوئی گریڈ حاصل نہیں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں