مسیحی برادری میں چیک تقسیم

مسیحی برادری میں چیک تقسیم

جہانیاں(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر جہانیاں سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے 50 سے زائد خاندانوں میں 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب زیر سرپرستی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ منعقد ہوئی۔مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور مہندر سنگھ پال،ایم پی اے شاہدہ احمد حیات نے چیک تقسیم کئے ۔

ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر جہانیاں سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے 50 سے زائد خاندانوں میں 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب زیر سرپرستی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ منعقد ہوئی۔مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور مہندر سنگھ پال،ایم پی اے شاہدہ احمد حیات نے چیک تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں