ملتان پریس کلب کے الیکشن 17فروری کو ہونگے

 ملتان پریس کلب کے الیکشن 17فروری کو ہونگے

ملتان( نیوز رپورٹر)چولستان جیپ ریلی کے شیڈول کے باعث ملتان پریس کلب کے الیکشن کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اب الیکشن 12 فروری کی بجائے 17 فروری کو ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں