2بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

2بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے 2بچوں 11سالہ عمر اور 9سالہ فہد کو شالیمار کالونی اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لے لیااور ان کے لواحقین کی تلاش کا عمل شروع کردیا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے 2بچوں 11سالہ عمر اور 9سالہ فہد کو شالیمار کالونی اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لے لیااور ان کے لواحقین کی تلاش کا عمل شروع کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں