عام انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے :انور علی،رضوان

عام انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے :انور علی،رضوان

ملتان (کرائم رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ٹکٹ ہولڈر انور علی اور سابق یوتھ چیئرمین میونسپل کارپوریشن ملتان ملک رضوان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے ۔

ن لیگ ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے حقیقی معنوں میں اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے ۔ آ ج وطن عزیز جن گوناں گوں مسائل کا شکار ہے اس کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا شجاع آباد آ مد پر شاندار استقبال کے لئے ملتان سے بڑا قافلہ شرکت کرے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں