خراب انڈے بیچنے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا

خراب انڈے بیچنے والا  قانون کے شکنجے میں آ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)خراب انڈے بیچنے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا ۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ روڈ پر جبار نامی شخص کی ہیچری کو چیک کیا گیا تو اس کے پاس مسترد شدہ ، خراب انڈے پائے گئے جس خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

خراب انڈے بیچنے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا ۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ روڈ پر جبار نامی شخص کی ہیچری کو چیک کیا گیا تو اس کے پاس مسترد شدہ ، خراب انڈے پائے گئے جس خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں