8دسمبر سے الیکشن مہم کاآغاز:ڈاکٹرطاہر
لودھراں (سٹی رپورٹر ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر وامیدوار حلقہ پی پی 227 ڈاکٹرطاہر احمد چودھری نے جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 8دسمبر سے الیکشن مہم کاآغاز کرے گی۔ 15دسمبر کو ورکرز کنونشن منعقد ہوگا۔
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر وامیدوار حلقہ پی پی 227 ڈاکٹرطاہر احمد چودھری نے جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 8دسمبر سے الیکشن مہم کاآغاز کرے گی۔ 15دسمبر کو ورکرز کنونشن منعقد ہوگا۔