حضرت بابا نورشاہ کا میلہ آج سے شروع
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)حضرت بابا نورشاہ قلندرکی یادمیں نورشاہ تلائی کا سالانہ 3روزہ میلہ آج سے شروع ہوگا،سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر چیک پوسٹ قائم،اونٹ کی کشتیوں کے علاوہ پہلوانوں کی کشتیاں بھی ہوں گی۔
حضرت بابا نورشاہ قلندرکی یادمیں نورشاہ تلائی کا سالانہ 3روزہ میلہ آج سے شروع ہوگا،سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر چیک پوسٹ قائم،اونٹ کی کشتیوں کے علاوہ پہلوانوں کی کشتیاں بھی ہوں گی۔