خانیوال، موسمی نزلہ، بخار میں مبتلا 15افراد ہسپتال منتقل

خانیوال، موسمی نزلہ، بخار میں  مبتلا 15افراد ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)موسمی تبدیلی نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا15افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں 15افراد موسمی تبدیلی نزلہ،کھانسی، بخار کی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کی حالت غیر ہونے پر طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں انہیں طبی امداد دی جاری ہے متاثرہ مریضوں میں رضیہ مشتاق احمد، محمد ایوب، فاروق، سلطانہ، سمیت ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں