جواء کھیلنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات

جواء کھیلنے کے الزام میں چار  افراد کے خلاف مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے جواء کھیلنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیئے ۔

تفصیل کے مطابق شاہ شمس پولیس نے تاش جواء کھیلنے کے الزام میں ملزمان اعجاز ،فیضان ،فہیم کو قابو کیا جن کے قبضے سے داو پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی جبکہ جلیل آباد پولیس نے ملزم فرحان کو پرچی جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں