نوسرباز بچے سے موٹر سائیکل لیکر فرار

نوسرباز بچے سے موٹر سائیکل لیکر فرار

میلسی (نامہ نگار )کالونی چوک میں بچے کو اس کے والد کی تصویر دکھا کر کہ آپ کے والد نے سعودی عرب سے پیسے بھیجے ہیںنوسر بازبچے سے موٹر سائیکل لے کر فرار۔

نامعلوم شخص نے موضع شاہ پورثانی کے رہائشی حاجی اعجاز کے بیٹے خبیب کو اس کے باپ کی تصویر دکھا کر کہا کہ آپ کے والد نے سعودی عرب سے رقم بھیجی ہے اور بہلا پھسلا کر الرحمن ہوٹل کالونی چوک میلسی والی گلی میں لے گیا اور گلی میں جا کر موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع نے پنہچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں