ایرانی صدر کے دورہ سے اقتصادی تعلقات بہتر ہوں گے ، مدثر ڈاہا

ایرانی صدر کے دورہ سے اقتصادی  تعلقات بہتر ہوں گے ، مدثر ڈاہا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان مدثر علی خان ڈاہا ایڈووکیٹ نے کہاکہ ایران کے صدر کی پاکستان آمد، صنعتی،کاروباری تعلقات بہتر ہونگے پاک ایران گیس۔۔۔

 پائپ لائن اور توانائی منصوبوں سے پاکستان میں توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے ایران اورپاکستان کی ترقی وخوشحالی کی راہیں ایک دوسرے کیساتھ جڑی ہوئی ہیں پاکستان کے عوام نے ایران کے ساتھ ہمیشہ محبت وعقیدت کے جذبات استوار رکھے ہیں امید ہے ہمارے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کامیابی سے ہمکنار ہوں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں