جے یوپی کے رہنما ایوب مغل ودیگر علماء کی پریس کانفرنس آج

جے یوپی کے رہنما ایوب مغل ودیگر  علماء کی پریس کانفرنس آج

ملتان(خبرنگارخصوصی)جمعیت علماء پاکستان، ملی یکجہتی کونسل اور جماعت اہل سنت کے رہنما محمد ایوب مغل، علامہ محمد فاروق خان سعیدی اور دیگر علما آج بروز اتوار تین بجے سہ پہر ملتان پریس کلب میں ختم نبوت کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے ۔

جمعیت علماء پاکستان، ملی یکجہتی کونسل اور جماعت اہل سنت کے رہنما محمد ایوب مغل، علامہ محمد فاروق خان سعیدی اور دیگر علما آج بروز اتوار تین بجے سہ پہر ملتان پریس کلب میں ختم نبوت کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں