دو پی ایچ ڈی سکالرز کا مجلسی دفاع

ملتان(خصوصی رپورٹر)دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کی دو پی ایچ ڈی سکالرز فریحہ خان اور ۔
حمیرا نے اپنے مقالہ جات کا کامیاب مجلسی دفاع کیا،اساتذہ اور طالبات نے دونوں سکالرز اور نگران پروفیسر ز کو مبارک باد پیش کی۔