ہیڈ کانسٹیبل حنیف کھاکھی کی ترقی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کا نوٹیفکیشن جاری

ہیڈ کانسٹیبل حنیف کھاکھی کی ترقی   اسسٹنٹ سب انسپکٹر کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مظفرگڑھ 15 پر تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک محمد حنیف کھاکھی کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے۔

 عہدے پر ترقی دے دی گئی اور باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ترقی ملنے پر دوست احباب نے مبارک باد دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں