سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی

سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان( کرائم رپورٹر ) ہائی وے سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم صلاح الدین اور جمیل احمد ٹرک اورٹرالر میں اوور لوڈنگ کرکے ارتکاب جرم کرتے ہوئے پائے گئے ۔

 ہائی وے سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم صلاح الدین اور جمیل احمد ٹرک اورٹرالر میں اوور لوڈنگ کرکے ارتکاب جرم کرتے ہوئے پائے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں