لودھراں میں ماڈل سبزی و فروٹ منڈی کا افتتاح

لودھراں میں ماڈل سبزی و فروٹ منڈی کا افتتاح

لودھراں (سٹی رپورٹر )ماڈل سبزی و فروٹ منڈی کی افتتاحی تقریب میں سابق وزیر داخلہ امور عبدالرحمن کانجو، ن لیگی ایم این اے صدیق بلوچ، ن لیگی ایم پی اے پیر سید رفیع الدین شاہ ۔

، سابق ضلعی چیئرمین میاں راجن سلطان پیرزادہ، میاں حسن جھنڈیر ، ملک منظور آرائیں، پیر سید مہر امام حقی پیر اور قاری ریاض الدین، اور مولانا میاں محمد نے ایم ڈی ماڈل سبزی فروٹ منڈی سابق چیئرمین بلدیہ شیخ افتخارالدین تاری، شیخ سیف الدین سیفی کیساتھ ملکر فیتہ، کاٹاافتتاحی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر جھومر پارٹی نے رقص کیا ماحول کو چار چاند لگانے کیلئے افتتاحی تقریب میں آتش بازی بھی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں