حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ کے عرس کی تقریبات جاری

حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ  کے عرس کی تقریبات جاری

مخدوم رشید(نامہ نگار) عظیم روحانی شخصیت حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒکا سالانہ776واں عرس و میلہ پوری آب و تاب سے جاری ہے۔

 ،مریدین و زائرین سمیت اولاد حقانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میلہ مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ کئی سالوں کے بعد بھرپور طریقے سے جاری ہے جس میں سرکس، میجک شو ،موت کا کنواں ،جھولے اورچڑیا گھر سے بچوں ،بڑوں اور خواتین کو سستی تفریح مہیا ہو رہی ہے ،جس پر لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، اس ٹینشن اور گھٹن کے ماحول میں ثقافتی میلے ٹھیلے عوام کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہورہے ہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں