پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس منعقد کیا گیا

پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک  ڈیفنس منعقد کیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی کے شعبہ مائیکرو بیالوجی اور مالیکیولر جینی ٹکس کی پی ایچ ڈی سکالر سائرہ سعیدکا پبلک ڈیفنس کی تقریب منعقدہوئی۔

 متی تل کیمپس میں ہونے والی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ تھیں جبکہ سائرہ سعید کے مقالے کا عنوان ’’بائیو میڈی ایشن میں پلاسٹک کے انحطاط پذیر مائیکروبس کی تلاش ان کا استعمال‘‘ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں