نمونیا میں مبتلا مزید4بچے رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نمونیا میں مبتلا مزید 4بچے رپورٹ۔
ترجمان کیمطابق رواں سال 2 ہزار 647بچے رپورٹ ہوئے جن میں سے 69دم توڑ گئے ،2ہزار 557بچے صحتیاب ہوئے ،21اسوقت زیر علاج ہیں۔