گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 11کنکشن منقطع

 گیس چوروں کیخلاف کریک  ڈاؤن ، 11کنکشن منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)ٹاسک فورس کا گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،11کنکشن منقطع ، پانچ ربڑ پائپ اتروا دیئے ۔

 تفصیلات کے مطابق تین صارفین کے میٹر سیل ٹیمپر پر پائے گئے ،انکے میٹر منقطع کر دیئے گئے ، دو صارفین کے میٹر کاؤنٹر ٹیمپر ہونے کی بنا پر منقطع کئے گئے ، ایک صارف کے میٹر کی اپر باڈی ٹوٹی ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں