سات میٹر ز منقطع کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری، سات میٹر منقطع کردیئے۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تین میٹر سیل ٹیمپر ہونے کہ وجہ سے مشکوک پائے گئے انکے میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔