6بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 6 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔