میلسی ، نوجوان 12سالہ لڑکی بھگا لے گیا، والد کی درخواست پر مقدمہ درج
میلسی (نامہ نگار) کمسن لڑکی کو اوباش نوجوان بھگا کر لے گیا۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 171 ڈبلیو بی کے ۔
طاہر حسین نے مترو پولیس کو بتایا کہ اس کی 12 سالہ بیٹی علیشا جو ناسمجھ اور کمسن ہے ۔مبینہ طور پر اوباش نوجوان چک نمبر 169 ڈبلیو بی کا رہائشی اسماعیل اسے زبردستی بھگا کر لے گیا۔پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کرلیا۔