سمگل شدہ خشک دودھ برآمد

سمگل شدہ خشک دودھ برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس نے 3 کروڑ سے زائد مالیت کا سمگل شدہ خشک دودھ قبضے میں لے لیا ۔ ملتان فیصل آباد روڈ پر ناکہ لگا کر ایک کنٹینر سے دوہزار سے زائد ڈبے خشک دودھ برآمد کرلئے گئے ۔

کسٹم انٹیلی جنس نے 3 کروڑ سے زائد مالیت کا سمگل شدہ خشک دودھ قبضے میں لے لیا ۔ ملتان فیصل آباد روڈ پر ناکہ لگا کر ایک کنٹینر سے دوہزار سے زائد ڈبے خشک دودھ برآمد کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں