ایوان صنعت وتجارت کا سالانہ عشائیہ، نومنتخب قیادت کی شرکت

ایوان صنعت وتجارت کا سالانہ  عشائیہ، نومنتخب قیادت کی شرکت

ملتان (لیڈی رپورٹر)ایوان تجارت و صنعت ملتان کی جانب سے سالانہ عشائیہ کی تقریب نومنتخب عہدیداروں سمیت ممبران وومن ونگ کی نے بھرپور شرکت کی۔

اس سلسلہ میں ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سبزہ زار میں سبکدوش صدر میاں راشد اقبال کی جانب سے ارکان ایوان کے اعزاز میں سالانہ عشائیہ تقریب منعقد ہو ئی تقریب میں نومنتخب صدر میاں بختاور تنویر شیخ،سینئر نائب صدر خواجہ محسن مسعود نائب صدر اظہر جاوید بلوچ، میزبان میاں راشد اقبال،شیخ محمد عاصم سعید،میاں تنویر احمد شیخ،خواجہ محمد یوسف سمیت ایوان کے ارکان سابق صدور اور دیگر تاجروں صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں