فضل الرحمٰن کو امیرجے یو آئی،غفور حیدری کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد

فضل الرحمٰن کو امیرجے یو آئی،غفور حیدری کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد

ماہڑہ(نامہ نگار )مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علماء اسلام کا بلا مقابلہ امیر اور مولانا عبد الاغفور حیدری کو بلامقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری بننے پر رانا محمد طارق ۔۔۔

سجاد احمد ساجد ،مولانا محمد یونس ،مولانا حفیظ اللہ و دیگر کارکنوں نے مبارک باد پیش کی اور کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اسلامی نفاذ اور عقیدت ختم نبوت کے تحفظ کیلئے عملی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں